یہ خبر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘تازہ ہوا‘ بھی فروخت ہو نے لگی نیوزی لینڈ میں
یہ خبر ہمیں مبالغہ، بدگمانی وغلط بیانی لگی ہے

بغیر تصدیق کے ایک عام آدمی کیسے کرے یقین
صاف پانی کےعلاوہ تازہ ہوابیچی جانےلگی ہے

Rate it:
Views: 545
06 Oct, 2018
More Political Poetry