سپلائی کے بند ہونے سے گر فرق نہیں پڑتا پھر انسے کوئی پوچھے ہے دلمیں گھٹن کیا شوق سےمنصوبوں کی وہ اپنے کریں تکمیل دنیا کو بس اتنا بتا دیں کہ ہے ان کا مشن کیا