محفوظ راستہ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

عقل کےاندھوں کو کبھی نظر آتا نہیں کچھ بھی
راہ ان کو نکلنے کی کوئی دکھلائے کہاں سے

اب محفوظ راستہ ہی ہر اک چور ڈھو نڈ تا ہے
وہ بھاگنا بھی چا ہے تو پھر جا ئے کہاں سے
 

Rate it:
Views: 416
28 May, 2012
More Political Poetry