ان کے حسن پہ میرے پیار کاجمال آہی گیا آخر ہمیں بھی دل جیتنے کاکمال آ ہی گیا آج اشکوں کی کچھ ایسی رم جھم ہوئی ان کا خیال آتےہی دل میں ابال آہی گیا