ان کےدل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamان کےدل میں یہ خوش گمانی ہے
کےان کی میرےدل پہ حکمرانی ہے
دو پیار کرنے والے اور دشمن ہزاروں
اتنی سی ہمارے پیارکی کہانی ہے
More Life Poetry
ان کےدل میں یہ خوش گمانی ہے
کےان کی میرےدل پہ حکمرانی ہے
دو پیار کرنے والے اور دشمن ہزاروں
اتنی سی ہمارے پیارکی کہانی ہے