انتساب
Poet: Ahsan nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahoreسوچتا ہوں کس کے نام لکھوں یہ انتساب زندگی کا
ایک شخص ہے جس ہے میرا یہ ساتھ زندگی کا
میں رشتوں میں دوستی کا بھی قائل ہوں احسن
تو آکر تھام لے مبین یہ ہاتھ زندگی کا
More Life Poetry
سوچتا ہوں کس کے نام لکھوں یہ انتساب زندگی کا
ایک شخص ہے جس ہے میرا یہ ساتھ زندگی کا
میں رشتوں میں دوستی کا بھی قائل ہوں احسن
تو آکر تھام لے مبین یہ ہاتھ زندگی کا