انقلاب کی آمد ہے پیارے وطن میں ہر شخص اٹھ کھڑا ہے پیارے وطن میں دیکھو نگاہ رکھنا اپنے ارد گرد کوئی سازشی گھس نہ جائے انقلاب کی صفوں میں اپنے منشور پہ قائم رہنا ڈٹ کراے خان ہر دور میں بکنے والوں کمی نہیں اپنے وطن میں