اقتدار کے بھوکے

Poet: hasanpurki By: M.Hassan, karachi

اقتدار کے بھوکوں کی بس ایک ہی پہچان
مل جائے اقتدار تو منشور بدل ڈالو

خود بھی بدل گئے اور آئین بھی بدل ڈالا
کیسے کیسے بے ضمیر ہیں اپنے وطن میں

سالوں سے دیکھ رہا ہوں میں اپنے وطن میں
سب ہی مکر گئے ہیں منشور دکھا دکھا کے

Rate it:
Views: 651
29 Nov, 2011
More Political Poetry