مردے گڑے اکھیڑنا ، سمجھے تھے ہم ہنر جو قوم زندہ ہوتی ہے وہ رہتی ہے با خبر جسکا چاہے دل ، وہ کرے کوئی انکشاف اور بات وہ کرے ، جسکے پیر ہوں نہ سر