احتجاج

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دہشت گردوں سے برسر پیکار فوج ہے
“ لوگر “ کا بل اعانت و امداد نہیں ہے

اندرون معاملات میں مداخلت ہے یہ
ہم احتجاج کرتے ہیں فریاد نہیں ہے

Rate it:
Views: 549
02 May, 2011
More Political Poetry