اُجڑی شاخوں کو کبھی پھل نہیں لگتا
Poet: Sobiya Anmol By: Sobiya Anmol, Lahore اُجڑی شاخوں کو کبھی پھل نہیں لگتا
وہ دل سے مجھے میرا ‘اک پل نہیں لگتا
ستاروں کے جھُرمٹ میں لے چلو کہیں
کہ اب زمیں پہ کہیں دل نہیں لگتا
کیوں مستحکم وعدے ناپائیدار ہونے لگے
گر ہمراہ ہیں تو سفر مشکل نہیں لگتا
سبھی کچھ تھا وہ گزری مدّت میں میرے لئے
نجانے کیوں کچھ بھی آج کل نہیں لگتا
اُمید نہیں پیار کی کرن چمکتی رہے گی
خطِ پیشانی پہ وصل کا لکھا مکمّل نہیں لگتا
آنے لگی ہیں لمحاتِ خموشی سے صدائیں
سوائے موت اس مسئلے کا کوئی حل نہیں لگتا
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL