اِک شخص بددُعا سی کر گیا مُجھ پر

Poet: عزیر By: عزیر, Islamabad

اِک شخص بددُعا سی کر گیا مُجھ پر
وُہ عہدِ ترقِ وفَاسِی کرگیا مُجھ پر

کر دی پامالِ زِندگی جس پرہم نے
مُجھ کو مُجھ سے ہی جُدا کر گیا وہ شخص

شَب و روز آشناء تھے جِس کے چہکنے سے
ماضی کی چِیخوں میں قید کر گیا وُہ شخص

عِزت و آبرو کا ہم شناَسَا سمجھاَتھا جسے ہم نے
پامال جہاں کے سامنے کر گیا وُہ شخص

وُہ عہدِ ترقِ وفَاسِی کرگیا_مُجھ پر
اِک شخص بددُعا کر گیا___مُجھ پر

Rate it:
Views: 1774
27 Jan, 2022
More Sad Poetry