اپنی دنیا کا تم بھرم رکھنا اپنی دنیا سے ہم تو جاتے ہیں وشمہ صحرا نما سے اس دل میں بت بناتے ہیں پھر گراتے ہیں