جس کی حسرت تھی اس کو پا نہ سکی "سب کو دشمن بنا لیا میں نے" اپنے شعروں میں گنگنا کے اسے غزل اپنی بنا لیا میں نے