Add Poetry

اچھا لگتا ہے

Poet: Najeeb Ur Rehman By: NS, Lahore

ہوں تو خفا اس سے
پر جانے بھر بھی کیوں
نہ چاہ کر بھی اس کو چاہنا اچھا لگتا ہے

حقیقت سے ہوں دور
یہ مجھ کو پتا ہے لیکن
جان کے انجان رہنا اچھا لگتا ہے

قائل نہیں میں رونے کا لیکن
پھر بھی کبھی کبھی
تنہائی میں کچھ دیر رونا اچھا لگتا ہے

وہ میرا تھا وہ میرا ہے
وہ میرا رہے گا
کچھ پل اس خواب میں کھونا اچھا لگتا ہے

Rate it:
Views: 333
23 Sep, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets