اگر ۔۔۔

Poetشاکرہ نندنی، پُرتگال Submitted byShakira Nandini
Text size

میں توڑ لیتا، اگر وہ گُلاب ہوتی
میں جواب بنتا، اگر وہ سوال ہوتی

سب جانتے ہیں، میں نشہ نہیں کرتا
پھر بھی پی لیتا، اگر وہ شراب ہوتی

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied