بےبہرہ ہیں حقیقت سے اپوزیشن و حکمراں پانامہ لیک ہی اس قوم کےلئے وجہ نزاع ہے بحر حقائق کی تہ میں تو پہنچےجنرل راحیل اہم ترین قومی مسئلہ ملک کا بس دفاع ہے