آمادگی ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اس معاشرہ میں حد سے زیادہ جب بڑھتا ہے بگاڑ
انتظامی تبدیلی بذریعہ مسلح افواج لائی جاتی ہے

قبل ازیں ارباب حل وعقد کو یہ دیکھنا پڑتا ہےضرور
اسکےلئے اندرونی وبیرونی آمادگی پائی جاتی ہے

Rate it:
Views: 509
08 May, 2016
More Political Poetry