بےمثال قربانیاں دی ہیں مسلح افواج نے ہماری ملکی حفاظت میں یوں کوئی اور مر نہیں سکتا ‘پری ایمٹیو اسٹرائک‘ بشکل ‘سی پیک‘ جو کی اب کوئی کرنا چاہے بھی تو ایسا کر نہیں سکتا