معاہدوں کی بھارت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan2011 By: hamidrazakhan2011, Karachi

کرنی تھی پیش بندی ہی سو ہم وہ کرچکے
شدت سےجتنی چاہےوہ اب جنگ چھیڑ دے

اپنےمنہ کی اسکو اب تو کھانی ہی پڑے گی
اب جتنے معاہدوں کی بھارت بخیہ ادھیڑ دے
 

Rate it:
Views: 442
15 Nov, 2016
More Political Poetry