دو ایوانوں میں ہوں گرچہ خواتین و حضرات ایسی جمہوریت میں لوگ بور بہت ہوتے ہیں کیوںکہ برائےنام اپوزیشن بھی ہو موجود اگر تو اسکےحکمراں بھی کمزور بہت ہوتے ہیں