فوج کے آئے بغیر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

حکمراں ہوں کہ رعیت پابند ہیں دستور کے
کیا ہے حل ممکن گورنر راج کے لائے بغیر

پھراور صورت کوئی ہو تو لائیے روبہ عمل
یوں امن قائم شہر میں ہو فوج کےآئے بغیر

Rate it:
Views: 418
05 Sep, 2013
More Political Poetry