ایل محبت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاہل محبت کی ایسی تقدیر ہوتی ہے
ان کےہر کام میں تاخیر ہوتی ہے
مقدر کا لکھا کبھی ٹل نہیں سکتا
اس کے لیے کوئی نہ تدبیر ہوتی ہے
More Life Poetry
اہل محبت کی ایسی تقدیر ہوتی ہے
ان کےہر کام میں تاخیر ہوتی ہے
مقدر کا لکھا کبھی ٹل نہیں سکتا
اس کے لیے کوئی نہ تدبیر ہوتی ہے