ایک دوجے میں کوئی مد غم نہیں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاآرزو ہی آرزو ہے ہر طرف
ایک دوجے مین کوئی مد غم نہیں
ناچتی ہے موت میرے سامنے
زندگی کے ساز میں سرگم نہیں
More Life Poetry
آرزو ہی آرزو ہے ہر طرف
ایک دوجے مین کوئی مد غم نہیں
ناچتی ہے موت میرے سامنے
زندگی کے ساز میں سرگم نہیں