ایک شبنم کے قطرے کی تقدیر کو
Text size
ایک شبنم کے قطرے کی تقدیر کو
آزماتی رہی رات بھر چاندنی
صبح دیکھا شگوفے تھے ٹوٹے ہُوئے
گُل کِھلاتی رہی رات بھر چاندنی
ایک شبنم کے قطرے کی تقدیر کو
آزماتی رہی رات بھر چاندنی
صبح دیکھا شگوفے تھے ٹوٹے ہُوئے
گُل کِھلاتی رہی رات بھر چاندنی