اے سِتاروں کے چاہنے والو
Text size
اے سِتاروں کے چاہنے والو
آنسوؤں کے چراغ حاضر ہیں
رونقِ جشنِ رنگ و بو کے لیے
زخم حاضر ہیں، داغ حاضر ہیں
اے سِتاروں کے چاہنے والو
آنسوؤں کے چراغ حاضر ہیں
رونقِ جشنِ رنگ و بو کے لیے
زخم حاضر ہیں، داغ حاضر ہیں