اے مصور نہ اس مورت کو تراش
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاے مصور نہ اس مورت کو تراش
بےقدر اسے کردیں گےپاش پاش
باپ کی دولت وراثت میں کیا ملی
اس نے بنا ڈالا بیٹے کو عیاش
آج میں بھی پردیس میں نہ ہوتا
جو مجھےہوتی نہ تلاش معاش
تیری جدائی کی ملی یہ سوغات
دل پہ آئی ہےچھوٹی سی خراش
اصغردیوانےکواس سےکیا غرض
شہرگاؤں یا دشت میں ہورہائش
More Life Poetry






