‘مرا بادشاہ حسین ہے‘، یہ جاہل ہی کہے گا بادشاہت سےمسلمانوں میں بیچینی بڑھ گئی نام زدگی امیر کی جب قبل از وقت ہو گئی خلافت کی ریل ملوکیت کی پٹری چڑھ گئی