درست نہیں ہے ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ہم سے ہی پوچھئے اگر فلاح ہے مطلوب
یہاں نظام حکمرانی کیوں چست نہیں ہے

سب اداروں کی یکجائی ہےمسئلہ کاحل
اک دوسرے سے دوری درست نہیں ہے

Rate it:
Views: 452
04 Nov, 2014
More Political Poetry