بادلوں کے درمیان کچھ ایسی سازش ہوئی

Poet Submitted byTariq Baloch
Text size

بادلوں کے درمیان کچھ ایسی سازش ہوئی
جہاں میرا گھر تھا وہیں بارش ہوئی

فلک کو عادت تھی جہاں بجلیاں گرانے کی
ہم کو بھی ضد تھی وہیں آشیانہ بنانے کی

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied