فاقے میں ان کا لقمہ بھی اِک ضرب ہے کاری بے غیرتی جس کی وجہ سے تجھ پہ ہے طاری خوف میں غلامی کرکے جی سکے گا تو خوش نہ ہو محفوظ ہے تو آنی ہے باری