بیرونی امداد ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

مسلم کشی میں تم ہمیں مدد دیا کرو
خدمت کرو ہماری اور موجیں کیا کرو

پیسہ یہ اب ہمارا ہے لوٹا تم ہی سے ہے
کام دو تسلی کا خرچی لیا کرو

Rate it:
Views: 485
24 Aug, 2013
More Political Poetry