عوام بدحال تو حکمران مالا مال ہوگیا ارض وطن تو بالکل کنگال لٹتے لٹتے یہ تو ہونا ہی تھا اک دن اس ملک کا ہے آخر یہ باسٹھواں سال