حصہ داری

Poet: Saleem Ullah Shaikh By: Saleem Ullah, Karachi


طبیعت میں ان کی کچھ سادگی ہے کچھ اور کچھ پرکاری
بی بی کی موت کا کچھ تو غم بھی ہے اور کچھ فنکاری

ان کی خوش بختی کا اب کیا ٹھکانہ ہے اے شیخ
پہلے دس تو اب صد فیصد ہے صدر کی حصہ داری

Rate it:
Views: 662
04 Jan, 2009
More Political Poetry