بےروزگاری،گرانی لوگوں کی محدودآمدن ہے ترقی کی راہ پرکہاجا سکتا ہےملک گامزن ہے آزادی وخودمختاری کولاحق ہیں شدید خطرات یہاں عروج پر پھر بھی سیاست کا بانک پن ہے