معلق ہو چکی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

حکمرانوں کی بداعمالیوں کا نتیجہ یہ آ چکا ہے سامنے
‘نیوز وپانامہ لیکس‘کےسبب صورت حونق ہوچکی ہے

حکمراں جماعت پوری طرح چوکڑی بھرنابھول چکی
ریاست قائم جگہ پہ حکومت ہوا میں معلق ہوچکی ہے
 

Rate it:
Views: 501
01 May, 2017
More Political Poetry