فیصلہ خود وقت ہی کرتا ہے اپنے وقت پر ہے وقت کا اب کیا تقاضہ بات ہونی چاہئے صبح کےسب منتظر ہیں ہوگی اپنےوقت پر دن ڈھلے تب شام ہو پھر رات ہونی چاہئے