مجازاسمبلی بنا نہ پائی اس ملک کا دستور یہ سب غیر قانونی غیر دستوری ہو رہا ہے ملتے ہی آزادی عہد سے اپنے پھر گئے ہم جو کچھ ہو رہا ہےبحالت مجبوری ہو رہا ہے