‘واک تھرو گیٹ‘ ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

باوردی وبےوردی نوکر شاہی ہوتی ہےحکمراں
جوان و اردلی کو کیا ‘اوئے‘ کیہ کے پکارا جائے

فوجی حکمرانوں کے ہم دیکھ چکے ادوار کئی
آرمی چیف کو‘واک تھرو گیٹ‘سےگزارا جائے؟

Rate it:
Views: 391
05 Dec, 2016
More Political Poetry