بد سے بدتر اس طرح ہوتے رہے حالات گر ہرذی فہم پھر رفتہ رفتہ چھوڑ دیگا ملک کو لشکر کشی یوں ہی اگر جاری رہی افواج پر بدقسمتی سےجہل یہ پھر توڑ دیگا ملک کو