بڑی غلطی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کیسے بھڑک سکے گی ملاوٹ کے تیل سے
یہ اب عصبیت جو آگ بھی اک جلتی ہو گئی

غلطی غلطی ہی ہوتی ہے ہو چھوٹی یا بڑی
اس معاملہ میں بڑوں سےبڑی غلطی ہوگئی

Rate it:
Views: 657
22 Apr, 2013
More Political Poetry