برسی

Poet: qirat By: Ainy Khan , karachi

بےحسی طبعیت میں بےکلی میرے دل میں
بےحد اداسی ہے آج میری آنکھوں میںِِ

یہ مہینہ کون سا ہےاور تاریخ اوہ
آج تو میری خواہشوں کی برسی ہے

Rate it:
Views: 775
21 Mar, 2008