برصغیر سےآئےہیں جو پیربابے کھول لیےتعویزگنڈوں کےڈھابے معاشرےکوکچھ اچھادےنہ سکے ان سےہوئےگھروں میں خرابے جاہل مرید اگر ان کی حقیقت جانیں تو ہر کوئی ان سےدور بھاگے ان کےکارنامےدیکھ کرسوچتاہوں خداکو کیاحساب دیں گےجاکہ آگے