بس اک آخری بار کی عنایت کر جا
Text size
بس اک آخری بار کی عنایت کر جا
تھک گیا ہوں مجھے نیند کے حوالے کر جا
یا یوں کر کہ توڑ دے طلسم اپنا
یا آ اور مجھے رب کے حوالے کر جا
بس اک آخری بار کی عنایت کر جا
اپنے تعویذ عشق کو زائل کر جا
بس اک آخری بار کی عنایت کر جا
تھک گیا ہوں مجھے نیند کے حوالے کر جا
یا یوں کر کہ توڑ دے طلسم اپنا
یا آ اور مجھے رب کے حوالے کر جا
بس اک آخری بار کی عنایت کر جا
اپنے تعویذ عشق کو زائل کر جا