بقیہ زندگی

Poet: Falak By: Falak, riyadh

اب ہم اپنی بقیہ زندگی کیسے بتائیں گے
اپنی خوشی وغمی کی داستان کسے سنائیں گے

وہ ہی آج ہماراساتھ چھوڑ گیا فلک
وعدہ کیا تھا جس نے کہ ساری عمر ساتھ نبھائیں گے

Rate it:
Views: 528
28 May, 2010
More Life Poetry