سب اِلہ چھوڑ فقط تیری اطاعت کی ہے ہم نے تو شرک سے کچھ ایسی عداوت کی ہے تجھ سے پہلے نہ تیرے بعد کسی کو چاہا ہاں تیرے واسطے سب ہی سے محبت کی ہے