بوجھل دِل کو

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

بوجھل دِل کو نیند بھی ہلکا نہ کر سکی ! سائیں
دھڑکن آج کی! کل کی یادیں ستا رہیں ! سائیں
 

Rate it:
Views: 144
17 Mar, 2025
More Life Poetry