بولو جی تم کیا کیا خریدو گے؟
ہر چیز بک رہی ہے
دین بک رہا ہے
ایمان بک رہے ہیں
تعلیم بک رہی ہے
صحت بک رہی ہے
مذہب بک رہا ہے
امن و امان بک رہا ہے
انصاف بک رہا ہے
جج بک رہے ہیں
نوکریاں بک رہی ہے
تھانے بک رہے ہیں
قانوں بک رہا ہے
نوٹ بک رہا ہے
عزت و عصمت بک رہی ہے
شرافت اور انسانیت بک رہی ہے
ہر چیز بک رہی ہے
بولو جی تم کیا کیا خریدو گے؟