بچپن کے دن

Poet: شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Shakira Nandini, Oporto

وہ بچپن کے بھی کیا دن تھے
نہ فکرکوئی اور کوئی درد نہیں

بس کھیلو کھائو اور سو جائو
بس اس کے سوا کُچھ یاد نہیں

Rate it:
Views: 1037
25 Apr, 2018