بڑی حَسین تھی زندگی اپنی بہت اچھے اپنےاصول تھے کیےوہ سب کام اک شخص کی خاطر جو اپنی نظر میں فضول تھے مُجھے عِشق ہوا کچھ یوں ہوامیری سوچ میرے اصول بَدل گیے،مجسف، اب ہتھیار ہیں میرے ان ہاتھوں جو دعاؤں میں کبھی مشغول تھے۔